فاتحہ خوانی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مردے کی روح کو ایصال ثواب کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مردے کی روح کو ایصال ثواب کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کا عمل۔